خود پر کام کا زیادہ دبائو نہیں ڈالنا چاہتی، منیشا کوئرالہ
پیر 25 جون 2018 15:10
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کہا ہے کہ میں خود پر زیادہ کام کا دبائو نہیں ڈالنا چاہتی بلکہ اسے آرام دہ اور آسان بناناچاہتی ہوں اور جب ضرورت ہوتی ہے تو سخت محنت کرتی ہوں کیونکہ میں نے اپنے کیریئر کے ابتدا میں سخت محنت کی ہے اور جب آپ 20سال کی عمر میں ہوتے ہیں تو آپ میں زیادہ توانائی، جنون اور لگن ہوتی ہے لیکن جب آپ 40کی عمر میں ہوتے ہیں تو آپ سست رفتار ہوجاتے ہیں اور اب میرا زیادہ کام کرنے پر توجہ نہیں ہے، یہ میری زندگی کا سب سے بہترین وقت ہے۔
منیشا کوئرالہ فلم سنجو میں دکھائی دیں گی جو 29 جون کو ریلزی کی جارہی ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.