�امرس نیوز**
ملک میں موٹر سائیکلز کی فروخت 17 لاکھ 44 ہزار 463 یونٹس تک بڑھ گئی
پیر 25 جون 2018 15:10
(جاری ہے)
پاکستان آٹوموٹیو مینو فیکچررز ایسوسی ایشن (پاما) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال میں جولائی تا مئی کے دوران موٹر سائیکلز کی فروخت 17 لاکھ 44 ہزار 463 یونٹس تک بڑھ گئی جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 15 لاکھ ایک ہزار 393 موٹر سائیکلز فروخت کئے گئے تھے۔
رپورٹ کے مطابق مئی 2018 کے دوران موٹر سائیکلوںاور رکشوں کی فروخت10 فیصد کے اضافہ سے ایک لاکھ 69ہزار 298یونٹس ریکارڈ کی گئی ہے جو مئی 2017 کے دوران ایک لاکھ 53ہزار 855 یونٹس رہی تھی۔ پاما کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے پہلے گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی کے دوران موٹر سائیکلز اور رکشوں کی فروخت میں 2 لاکھ 43 ہزار 70 یونٹس یعنی 16 فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
-
پاکستان کا پہلا قمری مشن ،آئی کیوب قمر کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچ گیا
-
پاکستان میں حالیہ حملوں میں افغانوں کے ملوث ہونے کے دعوے غیر ذمہ دارانہ ہیں، طالبان
-
9 مئی کے حملے ریاستی رٹ ، قانون کی حکمرانی اور ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش تھے
-
عمران خان سمیت ہرقیدی بنیادی انسانی حقوق اور قانونی تحفظ کا حقدار ہے، امریکہ
-
گوادر میں حفاظتی باڑ لگانے کے سرکاری منصوبے پر خدشات
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.