عدالت نے سابق وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کر دئیے
سابق وزیراعظم نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کو بغاوت کے مقدمے میں نوٹس جاری کیے گئے
مقدس فاروق اعوان پیر 25 جون 2018 12:30
(جاری ہے)
یاد رہے نواز شریف کے متنازع بیان کی وجہ سے لاہور ہائیکورٹ میں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔
درخواست گزار کی جانب سے موقف یہ اختیار کیا گیا تھا کہ نواز شریف کے متنازع بیان سے ملکی سالمیت کو نقصان پہنچا ہے جس کے تحت ان کے اور وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کیا جائے۔نواز شریف کو ملکی اداروں کے ساتھ تصادم کی پالیسی نے اب تک بہت نقصان پپنچایا ہے۔عام انتخابات کی آمد امد ہے لیکن اس سے پہلے ہی نواز شریف کے کئی ساتھی ان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں۔جن میں سر فہرست سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار ہیں۔چوہدری نثار کے بعد ن لیگ کے سینئیر رہنما زعیم قادری نے پارٹی ست بغاوت کی جب کہ اس کے بعد گزشتہ روز سابق صوبائی وزیر چوہدری عبد الغفور میو نے بھی پارٹی کے خلاف بغاوت کا پرچم بلند کیا۔مزید اہم خبریں
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.