رواں مالی سال کے دوران خام روئی کی قومی برآمدات میں32.66فیصد کا نمایاں اضافہ
پیر 25 جون 2018 12:14
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی گیارہ مہینوں میں جولائی تا مئی 2017-18ء کے دوران خام روئی کی برآمدات سے 57.541ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران خام روئی کی برآمدات کا حجم 43.374 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔ اس طرح گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال کے دوران خام روئی کی قومی برآمدات میں14.167ملین ڈالر یعنی 32.66 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
-
امرود کے باغبانوں کو نئے پودے لگانے کا عمل 15اپریل تک مکمل کرنے کی ہدایت
-
کاشتکارکماد کی بہتر پیداوارکے لیے بروقت گوڈی یقینی بنائیں،ماہرین زراعت
-
یوریا اورڈی اے پی کی کھپت میں فروری کے دوران اضافہ
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے اورحکومت سپورٹ کرنے کیلئے کانفرنس کاانعقاد
-
سرکاری قیمت پر یوریا کی دستیابی کو یقینی بنانے کیلئے حکومت کی کوششوں کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے اینگرو فرٹیلائزرز زکا ڈیلرزنفرنس کاانعقاد
-
کاشتکارکماد کی مہلک بیماریوں سے بچاؤ کےلئے صرف منظور شدہ اور ترقی دادہ اقسام ہی کاشت کریں، ماہر ین کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.