ن لیگ کو عام انتخابات میں بڑا دھچکا لگنے کا امکان
کلثوم نواز کی بیماری کے بعد نواز شریف نے بھی اعلان کردیا
پیر 25 جون 2018 00:10
(جاری ہے)
اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ خدا کلثوم نواز کو صحت دے اور ہمیں اس مشکل گھڑی سے نکالے ۔
بیگم کلثوم نواز کو انفیکشن ہو گیا ہے جس کے سبب الیکشن مہم میں حصہ لینا ممکن نہیں ہے ۔ جو پروپیگنڈا کر رہے ہیں وہ جانیں اور ان کا کام جانے ۔ اہلیہ کس حالت میں ہیں آپ لوگ اچھی طرح جانتے ہیں ۔ اہلیہ سے متعلق اپنا فرض ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ اہلیہ ابھی ہوش میں نہیں آئیں وہ مشینی سپورٹ پر چل رہی ہیں ۔ نواز شریف نے برطانوی اخبار میں 21 پراپرٹیز کی خبر سے متعلق سوال پر جواب دینے سے گریز کیا۔مزید قومی خبریں
-
لاہور کے صحافیوں کیلئے جلد فیز ٹو لا رہے ہیں،ہماری ڈکشنری میں فیورٹ ازم نہیں‘ عظمی بخاری
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی ملاقات
-
وزیراعلی پنجاب نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا‘ عظمی بخاری
-
گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری
-
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے
-
حکومت کی مثبت پالیسیوں کی بدولت آئی ٹی سیکٹر کو مزید ترقی ملے گی ،پاکستان عالمی سطح پر آئی ٹی کے شعبے میں لیڈر بننے جا رہا ہے،شیزا فاطمہ خواجہ
-
100 گرام روٹی کا نرخ 15 روپے مقرر کیا گیا ہے،ڈپٹی کمشنر
-
علی امین گنڈاپورکے خلاف غیر قانونی شراب اور اسلحہ کیس کی سماعت 19اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
وزیر اعظم غیر ملکی سرمایہ کاری کے مشن پر کام کر رہے ہیں،حکومت آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کیلئے ہر ممکن مدد کرے گی ،شیزا فاطمہ
-
ای او بی آئی کے دفاتر میں ہیلپ ڈیسک قائم کئے جائیں:پنشنرز فورم
-
سندھ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کی گرفتاری اور مقدمات کے خلاف درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹادی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.