راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے رہنماء شکیل اعوان کے خلاف کارکنان کا احتجاجی مظاہرہ
شکیل اعوان کے خلاف ڈھوک رتہ میں کارکنان نے ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا
پیر 25 جون 2018 00:10
(جاری ہے)
کارکنان نے قیادت سے مطالبہ کیا کہ پی پی 18 کے ٹکٹ پر نظر ثانی کی جائے اور ٹکٹ شکیل اعوان سے لیکر ضیاء اللہ شاہ کو دیا جائے۔
تفصیلات کے مطابق اتوار کو راولپنڈی کے حلقہ پی پی 18 میں مسلم لیگ ن کے کارکنان شکیل اعوان کو ٹکٹ دینے کے خلاف ڈھوک رتہ چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرہ میںیونین کونسل 1 اور 2 کے چیئرمین اور کارکنان نے ڈھوک رتہ چوک میں ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کیا اور شکیل اعوان نامنظور ، چوئی چوئی نامنظور کے نعرے لگائے مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس میں پی پی 18 کی مجبوری ہے ضیاء اللہ شاہ ضروری ہے کے نعرے بھی درج تھے۔ مظاہرے کے موقع پر ٹریفک مکمل طور پر جام ہو گئی مظاہرین کی جانب سے ٹائر جلائے گئے اور مسلم لیگ ن کی قیادت اور صدر شہباز شریف سے پی پی 18 کے ٹکٹ پر نظر ثانی کی درخواست کی گئی۔ مظاہرین نے کہا کہ اگر پی پی 18 کا ٹکٹ واپس نہ ہوا تو شکیل اعوان کی سپورٹ نہیں کرینگے اور اس سے پارٹی کو نقصان ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.