لاہور، جو لوگ محض ذاتی مفادات کی خاطر اپنی وفاداریاں بدل کر ہر موسم میں لوٹا کریسی کامظاہرہ کرتے ہیں،حافظ محمد ادریس
وہ جانوروں سے بھی بدتر ہیں ، اگر عوام میں نچلی سطح پر شعور بیدار کردیا جائے تو سیاست میں لوٹوں کا خاتمہ ہوجائے ، نائب امیر جماعت اسلامی کی سیاسی رہنمائوں و کارکنوں سے گفتگو
اتوار 24 جون 2018 23:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ ہر انتخاب میں محض چہرے بدلتے ہیں جبکہ لوٹ مار ، بدعنوانی اور اقرباپروری کا کلچر نہ صرف برقرار رہتاہے بلکہ ہر نئی حکومت پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ ظلم و ستم کے نئے ریکارڈ قائم کرتی ہے ۔
محض ایک سیٹ کے لالچ میں جو لوگ بے ضمیر ہو جاتے ہیں ، انہیں سوچناچاہیے کہ اتنی جلدی تو وہ جانور بھی اپنی وفاداری نہیں بدلتا جسے اس کا مالک محض روٹی کا ایک ٹکڑا صبح شام کھلاتاہے ۔ وہ اس کے در پر نہ صرف جم کر بیٹھا رہتاہے بلکہ ہر خطرے کے وقت میں جان کی پروا کیے بغیر حملہ آوروں کا مقابلہ کرتاہے ۔ انہوںنے کہاکہ سیاست سے گند اور غلاظت کا خاتمہ کیسے ہوگا ، جبکہ حالیہ انتخابی عمل میں دستور کی دفعہ 62-63 کی جان ہی نکال دی گئی ہے ۔ ایسے حالات میں باکردار کارکنوں اور راہنمائوں کو لٹیروں کے مقابلے کے لیے زیادہ محنت اور جرأت کی ضرورت ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.