قلات اور گرد و نواح میں تیز ہوائوں اور گرد و غبار سے معمولات زندگی متاثر

اتوار 24 جون 2018 23:50

قلات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2018ء) قلات اور گرد و نواح میں تیز ہوائوں اور گرد و غبار نے معمولات زندگی کو بھری طرح متاثر کیا لوگ گھروں میں محصور ہو کر رہے گئے تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز قلات اور گرد و نواح میں تیز ہوائوں نے معمولات زندگی کو بھری طرح متاثر کیا سارادن آسمان مٹی برستا رہا سڑکیں ویران جبکہ لوگ گھروں میں محصور ہو گئے خراب موسم کے باعث گلہ اور سینے کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہیں۔

متعلقہ عنوان :