فیصل آباد،معمولی تنازعہ پر مشتعل افراد کی فائرنگ ‘شہری شدید و زخمی

اتوار 24 جون 2018 23:50

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2018ء) معمولی تنازعہ پر مشتعل افراد کی فائرنگ ‘شہری شدید و زخمی ‘بتایا گیا ہے کہ بٹالہ کالونی گلی نمبر سات میں رفیق ولد لیاقت اور شانی وغیرہ کے درمیان چپقلش کے نتیجہ میں ہونیوالی لڑائی کے دوران ملزمان شانی وغیرہ نے اندھا دھند فائرنگ کردی اور تین فائر لگنے کے باعث رفیق شدید زخمی ہوگیا ‘ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ جن کی گرفتاری کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :