چیمپئنز ٹرافی، آسٹریلیا نے پاکستان کو 1-2 سے ہرا دیا
اتوار 24 جون 2018 22:20
(جاری ہے)
ہالینڈ کے شہر بریڈا میں ہونے والے میچ کے 9ویں منٹ میں اعجاز احمد نے گیند کو جال کے اندر پھینکتے ہوئے قومی ٹیم کو برتری دلا دی، 3 منٹ بعد ہی آسٹریلیا کی جانب سے ٹریننگ مٹن نے گول کر کے مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا۔
دوسرے اور تیسرے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی جب کہ چوتھے کوارٹر میں بلیک گوورز نے فیصلہ کن گول کرتے ہوئے ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔واضح رہے کہ میگا ایونٹ کے افتتاحی میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے شکست دی تھی جبکہ قومی ٹیم اپنا اگلا میچ منگل کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی۔مزید اہم خبریں
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.