تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے قومی اور سندھ اسمبلی کے نامزد امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی
اتوار 24 جون 2018 22:20
(جاری ہے)
این اے 244 سید یشااللہ جیلان شاہ،این اے 245 علامہ احمد رضا امجدی،این اے 247 علامہ سید زمان شاہ جعفری،این اے 246 علامہ بلال سلیم قادری، این اے 248 اصغر محمود،این اے 249 مفتی عابد مبارک، این اے 250 سید کاشف علی شاہ،این ای251 ممتاز انصاری، این اے 252 محمد فرقان، این اے 253 مفتی محمد امجد علی قادری، این اے 254 مفتی عتیق اخترالقادری، این اے 255 مفتی محمد امجد علی قادری اور این اے 256 پرعلامہ محمد علی قادری شامل ہیں اسی طرح سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 87 سے شریف احمد خان،پی ایس 88 علامہ رضوان احمد مدنی،پی ایس89 مفتی محمد حسان عظیم قادری،پی ایس90 علامہ محمد افضل رضا،پی ایس91 سمیع اللہ خان نیازی،پی ایس92 محمد اشرف خان،پی ایس93 علامہ رانا ساجد محمود امجدی،پی ایس94 شعیب الرحمان،پی ایس95 محبوب الرحمان،پی ایس96 علامہ محمد ابوبکر قادری امجدی،پی ایس97 سید غیاث احمد،پی ایس98 ظفر اقبال،پی ایس99 محمد اکرم بروہی،پی ایس100 سعد معراج قادری101 محمد آصف،پی ایس102 صوفی محمد یحیی قادری،پی ایس103 محمد علی اتارا،پی ایس104 زاہد رشید،پی ایس105 خرم احمد علی،پی ایس106 غلام ہاشم نورانی،پی ایس107 محمد یونس سومرو،پی ایس108 محمد ظفر اقبال،پی ایس109 بلال سلیم قادری،پی ایس110 محمد رشید قادری،پی ایس111 محترمہ طاہرہ کوثر،پی ایس112 محمد اکرم اعوان،پی ایس113 علامہ سلطان مدنی،پی ایس114 قیصر علی بٹ،پی ایس115 مفتی قاسم فخری،پی ایس116 محمد افضل حنیف،پی ایس117 علامہ منور علی،پی ایس118 نذیر قادری،پی ایس119 محترمہ فاطمہ اصغر شاہ ،پی ایس120 حافظ ارشد،پی ایس121 حیدرعلی،،پی ایس122 سید بلال حسین شاہ،پی ایس123 علامہ سید اسلم احمد قادری،124 مفتی عمر فاروق قادری،پی ایس125 علامہ رضی حسینی نقشبندی،پی ایس126 عبدالرحیم کارا،پی ایس127 مفتی عدیل رضا رضوی،پی ایس128 زوہیب ایوبی،پی ایس129 حنیف شاہ اورپی ایس130 پر قاضی محمد عباس شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.