اوگرا کی گھریلو صارفین کیلئے گیس 200 فیصد مہنگی کرنے کی سفارش
اتوار 24 جون 2018 22:20
(جاری ہے)
اوگرا نے روٹی تندور کے خصوصی کمرشل صارفین کے لیے بھی گیس کی قیمت میں 200 فیصد تک اضافے کی تجویز دی۔اوگرا نے جنرل انڈسٹری کے لیے گیس کی قیمتیں 600 سے بڑھا کر 780 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی سفارش کی۔سی این جی اسٹیشنز کے لیے گیس کی قیمتیں 700 سے بڑھا کر 910 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
سیمنٹ فیکٹریز کیلئے گیس کی قیمتیں 750 سے بڑھا کر 975 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو، پاور اسٹیشنز کے لیے گیس کی قیمتیں 398 سے بڑھا کر 520 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو، کیپٹو پاور کیلئے گیس کی قیمتیں 600 سے بڑھا کر 780 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اور آئی پی پیز کیلئے گیس کی قیمتیں 400 سے بڑھا کر 520 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔خیال رہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کی حتمی منظوری وفاقی حکومت دے گی۔وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفیکیشن جاری کیا جائے گا۔اوگرا نے گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جولائی سے کرنے کی سفارش کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.