محکمہ جنگلات میں طلباء کی عملی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے نالج سٹی جنگلات کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے‘ محمد رشید خان
اتوار 24 جون 2018 21:10
(جاری ہے)
اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر بنوں محمد شبیر خان ، چیف کنزرویٹر فارسٹ آف ساوتھ ریجن شفقت منیر ، ڈی ایف او کوہاٹ، ڈی اوایف او ڈی آئی خان اور ڈی ایف او بنوں کے علاوہ محکمہ کھیل کے ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر بنوں امیر زاہد شاہ ،کرک کے سپورٹس آفیسر اسماعیل خان اورسپورٹس آفیسر ڈی آئی خان اور لکی مروت بھی موجود تھے ۔
نگران وزیر محمد رشید خان نے کہا کہ درختوں کی پیدوار اور پرورش کو بہتر بنا کرپلائی ووڈ اور فرنیچر انڈسٹری منافع بخش لیول تک پہنچ سکتی ہے جو زیادہ تر سنٹرل ایشیاء سے بر آمد کی جاتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی اضلاع میں شیشم کے درخت کی تیزی سے خاتمے کے مسئلے کا فوری حل نکال کر اضلاع کو زرخیز بنانے کی کوشش کی جائے اور شیشم کے امراض کی تشخیص و تصحیح کرنے کیلئے جنگی بنیادوں پر فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ جنگلات کی افادیت اور پیداوار بڑھانے کیلئے عوام میں شعور اجاگر کرنا ناگزیر ہوگیا ہے تاکہ ماحول اور خطے کو زرخیز بنا کر آنے والے نسلوں کیلئے جنت کا نمونہ پیش کیا جائے۔ اس دوران نگران وزیر کو متعلقہ محکموں نے تفصیلی بریفنگ میں سٹاف کی کمی ، وسائل کی کمی کا ذکر کیا اور آئندہ کے لئے لائحہ عمل کے حوالے سے غور و غوض کیا گیا ۔مزید اہم خبریں
-
ضمنی انتخابات:لاہورسمیت پنجاب کے13شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رہے گی. محکمہ داخلہ پنجاب
-
ایس ایچ ا و ہڈیارہ نے سی آئی اے اہلکاروں پر منشیات فروشوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کر دیا
-
قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 22 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تیاریاں مکمل‘پولنگ کل ہوگی
-
حیدر آباد،گرلز کالج معذورملازمہ کی مبینہ خود کشی ، مرنے سے پہلے خط میں تفصیلات بتا دیں
-
امریکا میں پاکستانی نژاد شہریوں کی تعدادچار لاکھ جبکہ بھارتی نژاد امریکیوں کی 28لاکھ ہے. امریکی مردم شماری بیورو
-
عدالتی حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کروا دیا گیا
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.