لاہور، این اے 130سے امیدوار خواجہ احمد حسان کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں پارٹی رہنما میاں عثمان کی رہائشگاہ پر اجلاس
انتخابی حکمت عملی اور آئندہ کے حوالے سے لائحہ عمل طے کیا گیا
اتوار 24 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے پہلے بھی عوام کے مسائل ان کی دہلیز پر حل کئے ہیں اور انتخابات میں کامیاب کے بعد بھی اس خدمت کو بلا تعطل جاری رکھیں گے ۔ اس موقع پر میاں عثمان نے خواجہ احمد حسان کو علاقے کے مسائل سے بھی آگاہ کیا جس پر انہیں یقین دہانی کرائی گئی کہ انتخابات کے بعد انہیںترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔
میاں عثمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلقے کے عوام مسلم لیگ (ن) کے امیدواروںکوکامیاب کرائیں گے اور سیاسی مخالفین کی ضمانتیں ضبط ہو جائیں گی ۔ انہوںنے مسلم لیگ(ن) لیگ میں شمولیت اختیار کرنے پر ملک مقصود کھوکھر کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ آنے والے دنوںمیں مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے مزید کئی لوگ مسلم لیگ کے قافلے میں شامل ہوں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.