آزای کی تڑپ کشمیریوں کے دلوں سے نکالی نہیں جاسکتی، ڈاکٹر عبدالغفور راشد
اتوار 24 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
مگر اب وہ بھی ان کے ساتھ نہیں رہے تو اس کا مطلب ہے کہ بھارت کی اس ریاست میں حمایت ختم ہوچکی ہے۔عالمی برادری کو چاہیے کہ کشمیریوںکے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے ہوئے ا نہیں بھارت سے آزادی دلوائیں۔
چونکہ کشمیری اپنی آزادی کا تحفظ ہر صورت کرنا چاہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر عبدالغفور راشد نے کہا کہ مودی سرکار اپنی روایتی خباثت کے ذریعے اسلام اور پاکستان دشمنی میں سفارتی ، اخلاقی آداب اور بین الاقوامی قوانین کی پابندی سے خود کو ماورا سمجھتی ہے ۔جس کا نقصان خطے میں کشیدگی کی صور ت میں نکلے گا۔ بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں ہمیشہ منہ کی کھانی پڑی ہے۔ مگر پھر بھی اپنی شرارتی پالیسیوں سے باز نہیں آتا۔ جبکہ بھارت کے اندر مذہبی اقلیتیں ہندو اکثریت سے تنگ ہیں۔ اور متعدد ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
-
پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اورماحول دوست سرمایہ کاری کے فروغ میں پرعزم ہے،دسمبر تک ملکی سطح پر گرین سکوک بانڈز جاری کرنے پر کام کررہے ہیں،وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.