چوہدری نذیر احمد آرائیںکے کاغذات نامزدگی کی بحالی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اتوار 24 جون 2018 20:20

بوریوالا۔24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) الیکشن ٹربیونل نے سابق ایم این اے چوہدری نذیر احمد آرائیںمسلم لیگ ن کے امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 162کے کاغذات نامزدگی کی بحالی کی درخواست پر سماعت آج 25جون کو ہو گی، الیکشن ٹربیونل نے اسسٹنٹ کمشنر بورے والا کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا ہے۔