نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا ’’دن نیوز‘‘ کے اینکر محمدعظیم کے انتقال پر اظہار تعزیت

اتوار 24 جون 2018 19:20

لاہور۔24 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری نے معروف صحافی اور’’دن نیوز‘‘ کے اینکر محمدعظیم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

نگران وزیر اعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :