آئی جی سندھ نے گھوٹکی میں مسلح افراد کے پولیس افسر پر تشدد کا نوٹس لے لیا

اتوار 24 جون 2018 18:50

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے گھوٹکی میں مسلح افراد کا پولیس افسر پر تشدد کے حوالے سے میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی گھوٹکی سے تفصیلی انکوائری اور واقعہ میں ملوث عناصر کے خلاف اٹھائے گئے پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :