وزراء حکومت کا سابق چیف جسٹس راجہ محمد خورشید خان کی وفات پر اظہار افسوس

اتوار 24 جون 2018 15:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) آزادکشمیرکے وزیربرقیات راجہ نثاراحمدخان،وزیربلدیات راجہ نصیراحمدخان اوروزیرمال سردارفاروق سکندرخان نے سابق صدر،سابق وزیراعظم،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان نے سابق چیف جسٹس آزادجموںوکشمیرراجہ محمدخورشیدخان کی وفات پرگہرے رنج وغم کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی بخشش اورپسماندگان کے لیے صبرجمیل کی دعاکی۔

متعلقہ عنوان :