لاپتہ افراد کیس کے دوران عدالت میں جذباتی مناظر
بیٹی ہیں اس لیے معاف کررہا ہوں ورنہ جیل بھیج دیتا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار ڈائس پر گھونسے مارنے والی خاتون پر برہم
مقدس فاروق اعوان اتوار 24 جون 2018 14:43
(جاری ہے)
آپ کی جگہ کوئی مرد ہوتا تو جیل بھیج دیتا۔
چیف جسٹس نے کہا کہ میں آپ لوگوں کیلیےنکلامگرآپ نے توہین عدالت کی۔آپ لوگوں نے پولیس اہلکار پر ہاتھ کیسے اٹھایا۔مجھے قوم کی بیٹیوں سے اس بدتہذیبی کی توقع نہیں تھی۔بیٹی ہیں اس لیے معاف کررہا ہوں ورنہ جیل بھیج دیتا۔ڈائس پر ہاتھ مارنے والی خاتون نے غیرمشروط معافی مانگ لی۔چیف جسٹس نے مزید کہا کہ لاپتا افراد پر مجھے بڑا افسوس ہو رہا ہے۔جوان نہیں57 سال کا شخص بھی لاپتا ہورہا ہے،پہلےبھی کہہ چکا لاپتا افراد کو بازیاب کرائیں۔پہلےبھی کہہ چکا لاپتا افراد کو بازیاب کرائیں،اگر ان کے پیاروں کے ساتھ حادثہ ہوچکا تو وہ بھی بتا دیں،کم از کم لاپتا افراد کے پیاروں کو صبر تو آسکے۔مجھے یقین ہے میری ایجنسیوں نے انہیں نہیں اٹھایا ہوگا،جس پر درخواست گزار نے کہا کہ اگر ان اداروں نے نہیں اٹھایاتو تلاش کرناان کی ذمے داری ہے۔چیف جسٹس نے ریمارکس دئیے کہ اللہ کرے یہ تمام افراد زندہ ہوں۔مزید اہم خبریں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.