پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان مقررہ تاریخ سے قبل کرنے کا فیصلہ ،25جولائی کو ملک بھر میں عام انتخابا ت کی وجہ سے صوبے کے نوتعلیمی بورڈز نے میٹرک کے نتائج کا اعلان 21جولائی کو کرنے کی تجویزدیدی
اتوار 24 جون 2018 13:40
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق میٹرک کے نتائج کی تاریخ میں تبدیلی کیلئے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ہدایت پر پنجاب بھر کے نو تعلیمی بورڈز کے کنٹرولر امتحانات کا اجلاس گزشتہ روزمنعقد ہو ا،اجلاس میں کنٹرولر ا متحانات لاہوربورڈپروفیسر ناصر جمیل ، کنٹرولر ا متحانات ساہیوال بورڈ، کنٹرولر ا متحانات ملتان بورڈ،کنٹرولر ا متحانات ڈی جی خان بورڈ،کنٹرولر ا متحانات بہاولپور بورڈ،کنٹرولر ا متحانات گوجرانولہ بورڈ،کنٹرولر ا متحانات راولپنڈی بورڈ،کنٹرولر ا متحانات فیصل ّآباد بورڈنے شرکت کی،اجلاس میں متفقہ طورپر میٹرک کے نتائج کا اعلان مقررہ تاریخ سے تین روزقبل21جولائی کو کرنے کی تجویز دی گی ہے ۔
ذرائع کے مطابق صوبہ کے تمام تعلیمی بورڈز کی طرف سے سیکنڈری سکول کے نتائج کے اعلان کی تاریخ میںردوبدل کی سمری ایچ ای ڈی بھجوا دی گئی ہے ،جس کے بعد حتمی منظوری کیلئے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو ارسال کردی جائیگی۔یاد رہے رواں سال پنجاب بھر کے نو تعلیمی بورڈزنے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج اعلان 24جولائی کو کرنا تھا، جس کیلئے پنجاب حکومت نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.