انٹر نیشنل ڈینٹل ایکسپو میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

اتوار 24 جون 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے روس میں منعقد ہونے والی چار روزہ ڈینٹل ایکسپومیں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب کر لیں ۔

(جاری ہے)

رواں سال 24تا27ستمبرمنعقد ہونے والی ایکسپو میں ڈینٹل اور اورل ہائجین ، ڈینٹل آلات،اوزار،روٹری انسٹومنٹس،ڈینٹل میٹریلز،ڈینٹل کلینک اورڈینغل لیبز، فارما سیوٹیکلز اورہیلتھ کیئر مصنوعات،آلاتاور اینٹی سپیسز اور بیکٹریل پیوریفکیشن کے آلات او رمیٹریلز، ڈینٹل انیستھیالوجی ،ڈسپوزل میڈیکل یونیفارم اورہاسپیٹل فرنیچرکے سٹالز لگائے جائیں گے۔ نمائش میں شرکت کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ8جولائی مقررہے۔

متعلقہ عنوان :