ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو ہو گی

اتوار 24 جون 2018 12:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء)15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی 2جولائی کولاہور میں ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔