ْپاکستان پیس فورم کے زیر اہتمام تقریب میں فنکاروں کو بہترین کارکردگی پر ایوارڈ زدئیے گئے

اتوار 24 جون 2018 12:30

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 جون2018ء) پاکستان پیس فورم کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب میں فنکاروں کو ان کی بہترین کارکردگی پر ایوارڈ زدئیے گئے ۔

(جاری ہے)

کراچی میں منعقدہ تقریب میں اداکار احسن خان کو بہترین اداکار، صباء قمر کو بہترین اداکارہ، قوی خا ن کو بطور کریکٹر اداکار خوبصورت کردار نبھانے پر ایوارڈز دئیے گئے ۔ تقریب میں افتخار عفی کو بہترین ہدایتکار کا ایوارڈ دیا گیا ۔ اس موقع پر دیگر نامور شخصیات کو بھی ان کی خدمات پر ایوارڈز سے نوازا گیا ۔

متعلقہ عنوان :