سسٹینیبلٹی ان پروسس انڈسٹری پرکانفرنس 22 اکتوبرسے شروع ہو گی

اتوار 24 جون 2018 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے زیر اہتمام سسٹینیبلٹی ان پروسس انڈسٹری کے موضوع پر دو روزہ چوتھی کانفرنس 22 اکتوبر 2018 ء سے شروع ہو گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کانفرنس میں شرکت کیلئے 12 اکتوبر تک رجسٹریشن کی جاسکتی ہے۔ کانفرنس 23 اکتوبر کو اختتام پذیر ہو گی۔ فیکلٹی ارکان، ریسرچ سکالرز اور طلبہ سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد اس میں شرکت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :