ایم ڈی آر کانفرنس 9 اکتوبر سے شروع ہوگی

اتوار 24 جون 2018 12:10

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جون2018ء) شہید بینظیر بھٹووومن یونیورسٹی پشاور اور سرحدیونیورسٹی آف سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی پشاور کے باہمی اشتراک سے تین روزہ چوتھی ملٹی ڈسپلنری ریسرچ کانفرنس 9اکتوبر 2018 ء سے شروع ہوگی،جس میں تحقیق اور ترقی کے ذریعے عالمی خوشحالی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :