پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے پنجاب میں اب تک فائنل ہونیوالے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا

لاہور کے حلقہ این اے 125 سے مریم نواز شریف، این اے 132 سے شہباز شریف، این اے 124 سے حمزہ شہباز شریف امیدوار ہونگے

ہفتہ 23 جون 2018 23:40

لاہور۔23 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ ( ن) نے پنجاب میں اب تک فائنل ہونیوالے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا‘ صوبائی دارالحکومت لاہور کے حلقہ این اے 125 سے مریم نواز شریف، این اے 132 سے شہباز شریف‘ این اے 124 سے حمزہ شہباز شریف امیدوار ہونگے‘ لاہور کے حلقہ این اے 123 سے محمد ریاض ملک‘ پی پی 144 سے سمیع اللہ خان‘ پی پی 145 سے غزالی سلیم بٹ‘ این اے 124 سے محمد حمزہ شہباز شریف‘ پی پی 146 سے حمزہ شہباز شریف‘ پی پی 147 سے مجتبیٰ شجاع الرحمن‘ این اے 126 سے مہر اشتیاق احمد‘ این اے 127 سے محمد پرویز ملک‘ این اے 128 سے شیخ روحیل اصغر‘ این اے 129 سے سردار ایاز صادق‘ این اے 130 سے خواجہ احمد حسان‘ این اے 131 سے خواجہ سعد رفیق‘ پی پی 162 سے محمد یاسین سوہل‘ پی پی 163 سے میاں نصیر احمد‘ این اے سے 132 میاں محمد شہباز شریف‘ پی پی 164 سے محمد شہباز شریف‘ پی پی 165 سے محمد شہباز شریف‘ این اے 133 سے وحید عالم خان‘ این اے 134 سے رانا مبشر اقبال‘ پی پی 168 سے خواجہ سعد رفیق‘ این اے 135 سے ملک سیف الملوک کھوکھر‘ پی پی 161 سے شبیر کھوکھر‘ پی پی 173 سے مریم نواز شریف‘ این اے 136 سے محمد افضل کھوکھر امیدوار ہونگے‘ اسی طرح این اے 55 اٹک سے شیخ آفتاب احمد‘ پی پی 01 سے محمد سلمان سرور‘ پی پی 02 سے جہانگیر خانزادہ‘ این اے 56 سے ملک سہیل خان‘ پی پی 03 سے آصف علی ملک‘ پی پی 04 سے شیر علی خان‘ پی پی 05 سے ملک بہادر خان‘ راولپنڈی سے این اے 57 سے شاہد خاقان عباسی‘ پی پی 06 سے راجہ اشفاق سرور‘ پی پی 07 سے راجہ محمد علی‘ این اے 58 سے راجہ محمد جاوید اخلاص‘ پی پی 08 سے چوہدری ریاض‘ پی پی 09 سے راجہ حمید‘ این اے 60 سے حنیف عباسی‘ پی پی 11 سے راجہ ارشد‘ پی پی 17 سے راجہ حنیف ایڈووکیٹ‘ این اے 61 سے ملک ابرار احمد‘ پی پی 15 سے ملک افتخار احمد‘ این اے 62 سے دانیال چوہدری ‘ پی پی 16 سے شیخ ارسلان حفیظ‘ پی پی 18 سے شکیل اعوان‘ جہلم سے این اے 67 سے راجہ مطلوب مہدی‘ گجرات این اے 68 سے نوابزادہ غضنر علی‘ پی پی 28 سے نوابزادہ حیدر مہدی‘ پی پی 29 سے میجر (ر) معین نواز وڑائچ‘ این اے 69 سے چوہدری مبشر حسین‘ پی پی 30 سے رضا علی وڑائچ‘ پی پی 31 سے عمران ظفر‘ این اے 70 سے جعفر اقبال‘ پی پی 32 سے میاں طارق محمود‘ پی پی 33 سے چوہدری شبیر‘ این اے 71 سے چوہدری عابد رضا‘ پی پی 34 سے راجہ محمد اسلم خان‘ سیالکوٹ این ای72 سے چوہدری ارمغان سبحانی‘ پی پی 35 سے راجہ عارف اقبال‘ پی پی 38 سے چوہدری طارق سبحانی‘ این اے 73 سے خواجہ محمد آصف‘ پی پی 36 سے محمد اکرام‘ پی پی 37 سے محمد منشاء اللہ بٹ‘ این اے 74 سے علی زاہد‘ پی پی 39 سے مرزاالطاف حسین‘ پی پی 40 سے رانا محمد افضل‘این اے 75 سے سید افتخار الحسن‘ پی پی 41 سے سید عطاء الحسن شاہ‘ پی پی 42 سے ذیشان رفیق‘ این اے 76 سے رانا شمیم احمد خان‘ پی پی 43 سے چوہدری نوید اشرف‘ پی پی 44 سے چوہدری ارشد جاوید وڑائچ‘ پی پی 45 سے رانا عبدالستار‘ نارووال این اے 77 سے دانیال عزیز چوہدری‘ پی پی 47 سے محمد غیاث الدین‘ این اے 78 سے احسن اقبال‘ پی پی 48 سے عبدالمنان خان‘ پی پی 49 سے بلال اکبر خان‘ پی پی 50 سے خواجہ محمد وسیم‘ گوجرانوالہ این اے 79 سے ڈاکٹر نثار چیمہ‘ پی پی 51 سے شوکت منظور چیمہ‘ پی پی 52 سے عادل بخش چٹھہ‘ این اے 80 سے چوہدری محمود بشیر ورک‘ پی پی 53 سے بلال فاروق تارڑ‘ پی پی 62 سے امان اللہ وڑائچ‘ این اے 81 سے انجینئر خرم دستگیر خان‘ پی پی 54 سے عمران خالد بٹ‘ پی پی 58 سے رئوف مغل‘ این اے 82 سے عثمان ابراہیم‘ پی پی 55 سے محمد نواز چوہان‘ پی پی 56 سے محمد توفیق بٹ‘ این اے 83 سے چوہدری ذوالفقار علی بھنڈر‘ پی پی 59 سے چوہدری وقار احمد چیمہ‘ پی پی 60 سے قیصر اقبال سندھو‘ پی پی 61 سے چوہدری اختر علی خان‘ این اے 84 سے اظہر قیوم ناہرہ‘ پی پی 63 سے چوہدری محمد اقبال‘ منڈی بہائو الدین این اے 85 سے چوہدری مشاہد رضا‘ پی پی 65 سے حمید وحید الدین‘ پی پی 66 سے سید طارق یعقوب‘ این اے 86 سے ناصر اقبال بوسال‘ پی پی 67 سے سکندر حیات گوندل‘ پی پی 68 سے محفوظ مشہدی‘ حافظ آباد این اے 87 سے سائرہ افضل تارڑ‘ پی پی 69 سے میاں شاہد حسین‘ پی پی 70 سے ڈاکٹر مظفر شیخ‘ پی پی 71 سے شعیب شفیق ارائیں‘ سرگودھا این اے 88سے ڈاکٹر مختار احمد بھرت‘ پی پی 72 سے آصف بھرت‘ پی پی 73 سے یاسر ظفر سندھو‘ این اے 89 سے محسن شاہ نواز رانجھا‘ پی پی 75 سے محمد عمر کلیار‘ پی پی 74 سے مناظر حسین رانجھا‘این اے 91 سے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی‘ پی پی 76 سے سردار کامل شمائل‘ پی پی 79 سے رانا منور غوث‘ میانوالی این اے 95 سے حاجی عبیداللہ شادی خیل‘ پی پی 85 سے امانت اللہ شادی خیل‘ این ای96 سے محمد حمیر حیات خان روکھڑی‘ پی پی 87 سے علی حیدر نور خان نیازی‘ پی پی 88 سے ملک محمد فیروز جوئیہ‘ بھکر این اے 97 سے عبدالمجید خان‘ پی پی 89 سے فاروق اعظم خان‘ پی پی 90 سے عرفان اللہ نیازی‘ چنیوٹ این اے 99 سے ریحان قیصر‘ پی پی 96 سے محمد ثقلین انور سپرا‘ این اے 100 سے قیصر احمد شیخ‘ پی پی 94 سے محمد الیاس چنیوٹی‘ فیصل آباد این اے 102 سے طلال بدر چوہدری‘ این اے 103 سے علی گوہر خان‘ پی پی 101 سے رائے حیدر علی خان‘ پی پی 103 سے جعفر ہوچہ‘ این اے 104 سے چوہدری محمد شہباز بابر‘ پی پی 104 سے محمد صفدر شاکر‘ پی پی 105 سے رائو کاشف رحیم‘ این اے 105 سے میاں محمد فاروق‘ این اے 106 سے رانا ثناء اللہ خان‘ پی پی 108 سے میاں محمد اجمل آصف‘ پی پی 109 سے ظفر اقبال ناگرہ‘ این اے 107 سے حاجی محمد اکرم انصاری‘ پی پی 110 سے ملک محمد نواز‘ پی پی 111 اسرار احمد خان‘ این اے 108 سے عابد شیر علی‘ پی پی 112 سے طاہر جمیل‘ پی پی 113 سے رانا ثناء اللہ خان‘ این اے 110 سے رانا محمد افضل خان‘ پی پی 116 سے چوہدری فقیر حسین ڈوگر‘ پی پی 117 سے حاجی محمد الیاس انصاری‘ ٹوبہ ٹیک سنگھ این ای111 سے خالد جاوید وڑائچ‘ پی پی 118 سے خالد جاوید وڑائچ‘ این اے 112 سے محمد جنید انور چوہدری‘ پی پی 120 سے کرنل (ر) محمد ایوب خان گادھی‘ پی پی 121 سے امجد علی جاوید‘ این اے 113 سے چوہدری اسد الرحمن‘ پی پی 122 سے نازیہ راحیل‘ پی پی 123 سے سید قطب علی شاہ‘ جھنگ 115 سے شیخ وقاص اکرم‘ پی پی 126 سے شیخ شیراز اکرم‘ پی پی 127 سے خرم عباس سیال‘ پی پی128 سے خالد محمودسرگانہ‘ پی پی 129 سے خالد غنی‘ ننکانہ این اے 117 سے محمد برجیس طاہر‘ پی پی 131 سے میاں اعجاز حسین بھٹی‘ پی پی 132 سے رانا محمد ارشد‘ این اے 118 سے شذرہ منصب علی خان کھرل‘ پی پی 133 سے مہر کاشف پڈھیار‘ پی پی 134 سے آغا علی حیدر‘ شیخوپورہ این اے 119 سے رانا افضال حسین‘ پی پی 135 سے محمد حسان ریاض‘ پی پی 136 سے چوہدری مشتاق احمد گجر‘ این اے 120 سے رانا تنویر حسین‘ پی پی 137 سے پیر اشرف رسول‘ پی پی 138 سے میاں عبدالرئوف‘ این اے 121 سے میاں جاوید لطیف‘ پی پی 139 سے میاں جلیل شرقپوری‘ پی پی 140 سے یاسر گجر‘ این اے 122 سے سردار عرفان ڈوگر‘ پی پی 143 سے چوہدری سجاد حیدر گجر‘ قصور این اے 137 سے وسیم شیخ‘ پی پی 182 سے چوہدری الیاس‘ این اے 138 سے ملک رشید احمد خان‘ پی پی 174 سے نعیم صفدر انصاری‘ پی پی 176 سے ملک محمد احمد خان‘ این اے 139 سے رانا محمد اسحاق خان‘ پی پی 177 سے احسن رضا‘ پی پی 178 سے شیخ علائو الدین‘ پی پی 179 سے محمود انور چوہدری‘ این اے 140 سے رانا حیات خان‘ پی پی 180 سے رانا حیات خان‘ پی پی 181 سے رانا محمد اقبال خان‘ اوکاڑہ این اے 141 سے ندیم عباس ربیرہ‘ پی پی 183 سے جاوید علائو لدین‘ پی پی 190 سے غلام رضا ربیرہ‘ این اے 142 سے ریاض الحق جج‘ پی پی 188 سے یاور زمان‘ پی پی 189 سے منیب الحق‘ این اے 143 سے رائو اجمل خان‘ پی پی 184 سے رضا علی گیلانی‘ پی پی 187 سے ملک علی عباس کھوکھر‘ این اے 144 سے میاں معین وٹو‘ پی پی 185 سے افتخار چاچڑ‘ پی پی 186 سے میاں معین وٹو‘ پاکپتن این اے 146 سے رانا زاہد حسین خان‘ پی پی 194 سے ڈاکٹر فرخ جاوید‘ پی پی 195 سے کاشف علی چشتی‘ ساہیوال این اے 147 سے سید عمران احمد شاہ‘ پی پی 196 سے خضر حیات کھگہ‘ پی پی 197 سے ملک ندیم کامران‘ این اے 148 سے چوہدری محمد اشرف‘ پی پی 198 سے ملک ارشد‘ پی پی 199 سے ندیم اسلم خان لودھی‘ پی پی 200 سے رانا ریاض احمد‘ این اے 149 سے محمد طفیل‘ پی پی 201 سے حنیف جٹ‘ پی پی 202 سے شاہد منیر چوہدری‘ خانیوال‘ این اے 150 سے ایڈمرل سرگانہ‘ پی پی 203 سے مختار شاہ‘ پی پی 204 سے رانا عرفان‘ این اے 151 سے محمد خان ڈاہا‘ پی پی 205 سے چوہدری فضل الرحمن‘ پی پی 206 سے نشاط احمد خان‘ این اے 152 سے پیر محمد اسلم بودلہ‘ پی پی 207 سے عامر حیات ہراج‘ پی پی 208 سے رانا بابر حسین عابد‘ این اے 153 سے چوہدری افتخار نذیر‘ پی پی 209 سے فیصل نیازی ‘ پی پی 210 سے عطاء الرحمن‘ ملتان این اے 155 سے شیخ محمد طارق رشید‘ پی پی 214 سے آصف رفیق رجوانہ‘ پی پی 215 سے عامر منظور انصاری‘ این اے 156 سے عامر سعید انصاری‘ پی پی 213 سے شیخ صادق حسین قریشی‘ پی پی 216 سے محمد احسن الدین قریشی‘ پی پی 217 سے تسنیم کوثر‘ این اے 157 سے ملک عبدالغفار ڈوگر‘ این اے 158 سے سید جاوید علی شاہ‘ پی پی 221 سے رانا اعجاز احمد نون‘ این اے 159 سے دیوان ذوالقرنین بخاری‘ پی پی 222 سے مہدی عباس خان لنگاہ‘ پی پی 223 سے نغمہ مشتاق لانگ‘ لودھراں این اے 160 سے عبدالرحمن کانجو‘ وہاڑی این اے 163 سے ساجد مہدی‘ پی پی 231 سے عرقان عقیل دولتانہ‘ پی پی 232 سے بلال اکبر بھٹی‘ این اے 164 سے بیگم تہمینہ دولتانہ‘ پی پی 233 نعیم بھابھہ‘ پی پی 234 سے ثاقب خورشید‘ این اے 165 سے سعید احمد خان منہیس‘ پی پی 235 سے آصف سعید منیہس‘ بہاولنگر این اے 167 سے عالم داد لالیکا‘ پی پی 239 سے رانا عبدالرئوف‘ بہاولپور این اے 170 سے محمد بلیغ الرحمن‘ پی پی 245 سے محمد اقبال چنڑ‘ پی پی 246 سے رانا محمد طارق‘ این اے 171 سے میاں ریاض حسین پیرزادہ‘ پی پی 247 سے محمد کاظم علی پیرزادہ‘ پی پی 248 سے محمد افضل گل‘ این اے 172 سے چوہدری سعود مجید‘ پی پی 249 سے خالد محمود ججہ‘ پی پی 250 سے سعود مجید‘ این اے 173 سے میاں نجیب الدین اویسی‘ پی پی 251 سے ملک خالدمحمود بابر وارن‘ پی پی 252 سے میاں محمد شعیب اویسی‘ پی پی 253 سے عدنان فرید‘ رحیم یار خان این اے 179 سے میاں امتیازاحمد‘پی پی 262 سے چوہدری محمد عمر جعفر‘ پی پی 263 سے چوہدری محمود الحسن چیمہ‘ این اے 180 سے محمد ارشد خان لغاری‘ پی پی 266 سے سردار شوکت دائود‘ پی پی 267 سے چوہدری محمد شفیق‘ مظفر گڑھ این اے 181 سے سلطان محمود ہنجرہ‘ پی پی 268 سے وقاص سلطان‘ پی پی 269 سے احمد یار ہنجرہ‘ این اے 182 سے قاسم ہنجرہ‘ پی پی 269 سے اظہر عباس چانڈیہ‘ پی پی 270 سے محمد نواز خان ٹیپو‘ این اے 184 سے ہارون بخاری‘ پی پی 272 سے ہارون بخاری‘ پی پی 275 سے ہارون بخاری‘ این اے 186 سے ہارون بخاری‘ لیہ این اے 187 سے صاحبزادہ فیض الحسن‘ پی پی 281 سے عبدالشکور‘ پی پی 282 سے ملک ریاض حسین‘ این اے 188 سے ثقلین بخاری‘ پی پی 283 سے اعجاز اچلانہ‘ ڈیرہ غازیخان پی پی 286 سے خواجہ نظام‘ این اے 190 سے امجد فاروق کھوسہ‘ پی پی 287 سے محسن عطاء کھوسہ‘ پی پی 288 سے محسن عطاء کھوسہ‘ این اے 191 سے اویس خان لغاری‘ پی پی 289 سے علیم شاہ‘ پی پی 290 سے احمد خان لغاری‘ این اے 192 سے میاں شہباز شریف‘ پی پی 291 سے محمود قادر لغاری‘ پی پی 292 سے اویس لغاری‘ راجن پور این اے 193 سے شیر علی گورچانی‘ پی پی 293 سے شیر علی گورچانی‘ پی پی 294 سے اطہر گورچانی‘ این اے 194 سے ڈاکٹر حفیظ دریشک‘ پی پی 295 سے پرویز اقبال گورچانی‘ این اے 195 سے خضر حسین مزاری‘ پی پی 296 سے سردار یوسف دریشک اور پی پی 297 سے عاطف خان مسلم لیگ کے امیدوار ہونگے۔