پی ایم اے،وائے ڈی اے اورپی اے ایف پی کی پنجا ب ہیلتھ کیئر کمیشن کی انسداد عطائیت کی ٹیموں پرحملوںکی شدید مذمت
ٹیموں کو سیکورٹی فراہم کرنے اور ملزمان کو جلد ازجلد کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ
ہفتہ 23 جون 2018 23:36
(جاری ہے)
انھوں نے سپریم کورٹ کے احکاما ت کی روشنی میں کی جانے والی عطائیت کے خلاف مہم کے دوران کمیشن کے عملے پر فائرنگ کی شدید مذمت کر تے ہوئے غنڈہ عناصر کی فی الفورگرفتاری کا مطالبہ کیا۔
انھوں نے ان واقعات کوعوام کو فراہمی صحت کے لیے کیے جانے والے احسن اقدامات کی راہ میںرکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ عطائیت کے خلاف مہم میں کام کرنے والے افسران اور اہلکاروں کو تحفظ فراہم کیاجائے۔وائے ڈی اے اورپی اے ایف پی کے عہداروں نے اپنے ایک ہنگامی اجلاسوں میں حکومت سے معاملہ کی مکمل چھان بین کرنے اور ملزموں کو سخت سزا ئیں دینے کا بھی مطالبہ کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
-
ً9 مئی کے منصوبہ سازوں اور کار پردازوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا: راجہ پرویز اشرف
-
وفاق نے پنجاب حکومت کو 20 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کا عملی گرین سگنل دیدیا
-
گزشتہ برس 9 مئی کو جو ہوا نہیں ہونا چاہیے تھا،ہمیں حقیقی آزادی 14اگست 1947کو مل چکی ہے
-
پارلیمانی لیڈر کے عہدے کیلئے پی ٹی آئی میں اختلافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.