آصف علی زرداری نے پنجاب کے امیدواروں کے اعلان کیلئے قیادت کومشاورت کے لئے اسلام آباد طلب کرلیا

ہفتہ 23 جون 2018 23:04

آصف علی زرداری نے پنجاب کے امیدواروں کے اعلان کیلئے قیادت کومشاورت ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) پیپلزپارٹی کے پارلیمانی بورڈ نے پنجاب کے امیدواروں کی حتمی فہرست مرکزی قیادت کوبھجوادی ، جلد امیدوار وں کا اعلان متوقع ہے اس حوالے سے مشاورت کیلئے آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی پنجاب کی قیادت کوآج بروز( اتوار ) کو اسلام آباد بلالیا۔

(جاری ہے)

آصف علی زرداری مشاورت کے بعدپنجاب کیامیدواروں کی منظوری دیں گے۔