بھارت میں 5 مسلمانوں کو گاؤ رکھشا کے نام پر قتل کردیا گیا
اتر پردیش میں پولیس کی موجودگی میں انتہاپسند ہندوؤں نے مسلم شخص پر تشدد کیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا
ہفتہ 23 جون 2018 23:04
(جاری ہے)
ریاست اتر پردیش کے ضلع ہاپڑ میں مسلمانوں پر تشدد کرنے کی ایک اور وڈیو سامنے آئی جس میں انتہا پسندوں کو 65 سالہ شخص پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
دو روز قبل ہاپڑ میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں قاسم نامی 45 سالہ شخص کو تشدد کرکے قتل کردیا گیا تھا ،ْ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا تھا ،ْاترپردیش میں پولیس اہلکاروں کے سامنے مسلمانوں پر تشدد کیا گیا تھا جس پر یوپی پولیس نے معافی مانگی ہے۔پولیس نے واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔بھارت میں گزشتہ 12 روز میں 5 مسلمان گائے کے تحفظ کا بیڑہ اٹھانے والے انتہا پسند ہندوؤں کی بھینٹ چڑھائے جاچکے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
-
پی ٹی آئی نے اسلام آباد میں جلسے کی اجازت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
-
صدرزرداری کی پیوٹن کو روسی صدرمنتخب ہونے پر مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.