ولائی سیاست کے فرعونوں کی رسوائی کا دن ثابت ہو گا،حامد رضا
کرپشن کے بت پاش پاش ہونے والے ہیں، قوم ووٹ کا درست استعمال کر کے نئے انقلاب کی بنیاد رکھے گی، کارکنان کے اجلاس سے خطاب
ہفتہ 23 جون 2018 22:28
(جاری ہے)
قوم اپنی تقدیر بدلنے کے لئے اپنے نمائندے بدلے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے حلقہ این اے 100 کے کارکنان کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مزید کہا کہ 25 جولائی کو پاکستان کی قومی زندگی کا اہم فیصلہ ہو گا۔ ٹکٹوں کی غلط تقسیم پر تمام جماعتوں کے کارکنان کا احتجاج مثبت تبدیلی ہے۔ کارکنان اپنی قیادتوں کے غلط فیصلوں کے خلاف آواز اٹھانے کی جرات پیدا کریں۔ شخصیت پرستی بت پرستی سے بھی زیادہ نقصان دہ ہے۔ جمہوریت کو شنہشاہیت میں بدلنے والے قومی مجرم ہیں۔ حقیقی جمہوریت کے آنے سے عوام رعایا سے شہری کا درجہ حاصل کریں گے۔ انتخابات کے نتائج پاکستان کو اپنی جاگیر سمجھنے والوں کی آنکھیں کھول دیں گے۔ غلامان رسول انتخابی معرکہ جیتنے کے لئے صف بندی کر لیں۔ ہمارا اصل مقابلہ امریکہ اور بھارت کے حواریوں سے ہے۔ ہم ووٹرز سے کئے وعدے پورے کریں گے اور اپنے سپورٹرز کو مایوس نہیں کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.