نیب لاہورنے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی

ہفتہ 23 جون 2018 22:12

نیب لاہورنے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) قومی احتساب بیو ر و نیب لاہور نے ریو ر راوی زون پراجیکٹ میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق نیب لاہور نے ریو ر راوی زون پراجیکٹ ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے کیس کھولنے کی منظوری دیدی ہے ۔ نیب کے مطابقمبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے سابق ڈی جی ایل ڈی اے کو دوبارہ جیل سے نیب تحویل میں لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :