Live Updates

عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات،اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال

ہفتہ 23 جون 2018 21:59

عمران خان سے بابر اعوان کی ملاقات،اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 جون2018ء) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ بابر اعوان آئندہ ہفتے سے تحریک انصاف سنٹرل سیکرٹریٹ میں بیٹھیں گے اور وہاں الیکشن کے حوالے سے تمام شکایات کا جائزہ لیں گے۔ ذرائع کے مطابق بابر اعوان انتخابات کے حوالے سے قانونی معاونت بھی فراہم کریں گے۔۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات