نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری مسلم لیگ(ن) کی حکومت پر مہربان ہوگئے
ن لیگ کی رہنما، سابق وزیر خرانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی وائس چیئر پرسن تعینات کر دی گئیں
محمد علی ہفتہ 23 جون 2018 20:01
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبائی نگران حکومت نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی خاتون رہنما اور سابق وزیر خرانہ پنجاب ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا کو پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کی وائس چیئر پرسن تعینات کر دیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے نگران حکومت کے اس فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے صوبائی وزیر اعلیٰ پنجاب سے عائشہ غوث پاشا کی مذکورہ عہدے پر تقرری روکنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔
اس سلسلے میں پی ٹی آئی کی خاتون راہنما عدلیب عباس نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کو ایک خط بھی تحریر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا ہے کہ پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی ایک امدادی ادارہ ہے جو ضرورت مند شہریوں کی مالی امداد کرتا ہے۔ مذکورہ ادارے کی وائس چیئرمین عائشہ غوث پاشا چونکہ سابق وزیر خزانہ رہی ہیں۔ ان کی تعیناتی سے آزادانہ اور منصفانہ عام انتخابات کی ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور ان کی تعیناتی کو روکا جائے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.