کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبانے کیلئے بھارتی فوج ظالمانہ اور تشدد آمیز حربے استعمال کر رہی ہے‘مشاہد حسین سید
بین الاقوامی برادری کشمیر پر دوہرے معیار ترک کرے اورکشمیریوں کے خلاف ریاستی جبر روکنے کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں
ہفتہ 23 جون 2018 20:20
(جاری ہے)
سینیٹر مشاہد حسین سید نے بی جے پی رہنماء کے اس بیان کی بھی پرزور مذمت کی ہے جس میں اس نے کہا تھا کہ سچائی منظر عام پر لانے والے صحافیوں کا انجام بھی شجاعت بخاری جیسا ہوگا۔
دوسرے الفاظ میں بھارتی حکمران جماعت کھلے عام یہ کہہ رہی کہ شجاعت بخاری کی طرح اپنے فرائض ایمانداری سے ادا کرنے والے صحافیوں کو بھی قتل کردیا جائے گا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )اس سنگین مسئلے کو سینیٹ کے آئندہ اجلاس میں اٹھائے گی ۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری سے اپیل کی کے کشمیر پر دوہرے معیار ترک کرے اورکشمیریوں کے خلاف ریاستی جبر روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔مزید اہم خبریں
-
کراچی، غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ کرنے والے دہشتگردوں کی شناخت بارے تفصیلات سامنے آگئیں
-
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع جنرل طلال بن عبداللہ آل سعود کی پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں خودکش حملے کی مذمت
-
عدالتوں میں زیر سماعت مقدمات کو زیر بحث نہیں لایا جا سکتا،سپیکر قومی اسمبلی
-
لاہور ہائیکورٹ کا ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور اور ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنے کا حکم
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
-
ورلڈ پریس فوٹو ایوارڈ: مردہ بچی کو تھامے فلسطینی خاتون کی تصویر کو
-
ٹوبہ ٹیک سنگھ ،باپ ،بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ڈی این رپورٹ میں زیادتی کے شواہدنہیں ملے
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.