بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے ،طارق محمود پاشا

یہ اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا آخری موقع ہے،چیئرمین ایف بی آر کا ایف پی سی سی آئی میں خطاب

ہفتہ 23 جون 2018 20:04

بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) چیئرمین ایف بی آر طارق محمود پاشا نے کہا ہے کہ اب بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے ۔ یہ اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا آخری موقع ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں بیرون ملک سے اثاثے واپس لانے کی سہولت کی تعریف کی ہے۔ہفتہ کو ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ برطانیہ میں بینک تفصیلات کے لئے نوٹس ڈی ای اے کو ارسال کیا جارہا ہے ۔

غیر ملکی اثاثہ جات اسکیم کا سہرا بزنس کمیونٹی کے سر یے ،، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم بزنس کمیونٹی نے ہی ڈیزائین کی ہے۔ دنیا بھر میں ٹیکس چوری مجرمانہ فعل ہے۔ غیر ملکی اثاثے ظاہر کرنے کا آخری موقع ہے،، جن کے غیر ظاہر شدہ اثاثے باہر ہیں وہ فائدہ اٹھائیں ۔

(جاری ہے)

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم رضاکارانہ ہے، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہم نے نہیں کاروباری افراد نے دی ۔

جتنی معمولی رقم پر اثاثے وائٹ ہورہے ہیں اس پر کمیشن ایجنٹ بھی کام نہیں کرتے ۔ اب بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے ۔ یہ اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا آخری موقع ہے۔، سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں بیرون ملک سے اثاثے واپس لانے کی سہولت کی تعریف کی ہے۔ ایمنسٹی اسکیم کا مقصد ٹیکس حاصل کرنا نہیں بلکہ معیشت کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنا ہے۔

ایمنسٹی اسکیم سے بینک اکائونٹ کو نہیں بلکہ جمع شدہ رقوم کو وائٹ کیا جائے گا۔، ٹیکس ایمنسٹی اسکیم ہم نے نہیں کاروباری افراد نے دی ۔، جتنی معمولی رقم پر اثاثے وائٹ ہورہے ہیں اس پر کمیشن ایجنٹ بھی کام نہیں کرت،، اب بیرون ملک بغیر ٹیکس آمدن نہ صرف ضبط ہورہی بلکہ جیل بھی بھیجا جا سکتا ہے،، یہ اپنا مال بیرون ملک برباد ہونے سے بچانے کا آخری موقع ہے ۔