آئی جی پنجاب کلیم امام کی جانب سے پولیس افسرا ن کے تقرر وتبادلوں کیلئے الیکشن کمیشن کو بھجوائی گئی سمری منظور

ہفتہ 23 جون 2018 19:49

آئی جی پنجاب کلیم امام کی جانب سے پولیس افسرا ن کے تقرر وتبادلوں کیلئے ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کلیم امام کی طرف سے پنجاب بھر سے 500ڈی ایس پیز /ایس ڈی پی او اور 800 سے زائد سب انسپکٹرز کے تبادلوں سے بھجوائی گئی سمری الیکشن کمیشن منظور کر لی جس کے بعد 500ڈی ایس پیز /ایس ڈی پی او اور 800 سے زائد سب انسپکٹرز کے تبادلوں کا نوٹیفکیشن 25 جون بروز ( پیر) کو جاری کر دیا جاے گا ۔

(جاری ہے)

ایک ڈسڑکٹ میں پانچ سال سے زیادہ عرصہ تعینات رہنے والے افسران کے بھی تبادلے ہونگے ۔