کلثوم نواز کی طبیعت سنبھلنے تک نوازشریف لندن میں رہیں گے ، بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے بہت خدمات ہیں ، سیاستدانوں کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،امید ہے امید ہے نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے

سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف کا بیان

ہفتہ 23 جون 2018 19:25

کلثوم نواز کی طبیعت سنبھلنے تک نوازشریف لندن میں رہیں گے ، بیگم کلثوم ..
سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ کلثوم نواز کی طبیعت سنبھلنے تک نوازشریف لندن میں رہیں گے ،امید ہے نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے ، بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے بہت خدمات ہیں ، سیاستدانوں کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ کلثوم نواز کی طبیعت سنبھلنے تک نوازشریف لندن میں رہیں گے ،امید ہے نوازشریف جلد وطن واپس آئیں گے ، بیگم کلثوم نواز کی جمہوریت کیلئے بہت خدمات ہیں ، سیاستدانوں کو ایسے حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔