کراچی ،متحدہ مجلس عمل نے قومی او ر صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا

ہفتہ 23 جون 2018 19:05

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ236سے برفت،این ای237سے محمد اسلام ،این ای238سے محمد اسلام ،این ای239سے محمد حلیم خان غوری،این ای240سے عبد الجمیل خان،این ای241سے سلیم حسین،این ای242سے اسد اللہ بھٹو،این ای243سے اسامہ رضی ،این ای244سے زاہد سعید،این ای245سے سیف الدین،این اے 246سے مولانا نور الحق،این ای247سے محمد حسین محنتی،این ای248سے قاری محمد عثمان،این ای249سے سید عطا اللہ شاہ،این ای250سے حافظ نعیم الرحمن،این ای251سے محمد لئیق خان،این ای252سے عبد المجید خاصخیلی،این ای253سے منعم ظفرخان،این ای254سے راشد نسیم،این اے 255سے محمد مستقیم قریشی،اوراین ای256سے ڈاکٹر معراج الہدی صدیقی امیدوار ہوں گے۔

صوبائی امیدواران کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی کے لیے پی ایس87سے حافظ حمد اللہ حقانی،پی ایس88محمد الطاف پٹنی،پی ایس89سے ممتاز حسین سہتو،پی ایس90سے پیراحسان اللہ،پی ایس91سے مولانا احسان اللہ ٹکروی،پی ایس92سے فاروق خلیل،پی ایس93سے توفیق الدین صدیقی،پی ایس 94سے محمد اسلم پرویزعباسی،پی ایس 95سے محمد ایوب عباسی،پی ایس96سے رجب علی عباسی،پی ایس 97سے منصورفیروز،پی ایس98سے مولانا عبدالحق عثمانی،پی ایس99سے مولانا محمد غیاث/لالا خان،پی ایس100سے محمد یونس بارائی،پی ایس101 سے بابر قمر عالم،پی ایس 102سے سیدمحمد قطب،پی ایس103سے محمد جنید مکاتی،پی ایس 104سے ظہوراحمد جدون،پی ایس105سے سرور علی،پی ایس 106سے محمداسلم غوری،پی ایس107سے فضل الرحمن،پی ایس108سے سید عبد الرشید،پی ایس109سے فیصل عبد الغفار،پی ایس110سے عبد القادر،پی ایس111سے محمد سفیان دلاور،پی ایس112سے نیک امان اللہ خان،پی ایس113سے سجاد احمد،پی ایس114سے قاری محمد عثمان/اکبر شاہ ہاشمی،پی ایس115سے حافظ محمد نعیم ،پی ایس116سے مولانا عمر صادق،پی ایس117سے مدثر حسین انصاری،پی ایس118سے سید حیدر شاہ،پی ایس119سے عطاربی،پی ایس120سے عبد الرزاق،پی ایس121سے حبیب الرزاق،پی ایس122سے سید محمدرضوان شاہ،پی ایس123سے محمد یوسف،پی ایس124سے خالد صدیقی،پی ایس125سے عبدالباقی،پی ایس126سے فاروق نعمت اللہ،پی ایس127سے محمد صدیق راٹھور،پی ایس 128سے سید وجیہ حسن،پی ایس129سے حافظ نعیم الرحمن،اور پی ایس130سے محمد نسیم صدیقی متحدہ مجلس عمل کے امیدوار ہوں گے۔

(جاری ہے)

جب کہ ام عطیہ ،کوثر ناصر،عزیزہ انجم،افشاں نوید،ذکیہ اورنگزیب،پروین خان اور مسفرہ جمال قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں کے لیے ترجیحی امیدواروں ہوں گی۔علاوہ ازیں سوائیل نذیر ،سونیا کمارکتھری،کاشف پرویز،دلیپ کمار،ڈاکٹر شنکر لعل متحدہ مجلس عمل کی طرف سے صوبائی اسمبلی میں اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے امیدوار ہوں گے۔