کراچی:عام انتخابات برائے 2018 میں بھی موروثی سیاست کا راج
مختلف حلقوں پر مخصوص خاندانوں کے امیدواران آمنے سامنے آگئے،کہیں باپ بیٹا تو کہیں شوہر بیوی اور کہیں بھائی بھائی ایک ہی حلقے سے امیدوار این اے 247 سے تحریک انصاف کے عارف علوی امیدوار ، ان کی کورنگ امیدواران کی اہلیہ ثمینہ علوی ،اسی حلقے ایم کیو ایم کی اہم رہنمانسرین جلیل میدان میں، ان کی عزیزہ فوزیہ عقیل لاری کورنگ امیدوار ہیں
ہفتہ 23 جون 2018 18:51
(جاری ہے)
جبکہ اسی نشست پران کے بیٹے سلمان۔
مجاہد بلوچ ایم کیو ایم کے ٹکٹ پر امیدوار ہیں۔این اے 239 سے ن۔لیگ کے رانا محمد احسان اور اسی حلقے سے ان کے سگے بھائی رانا۔طارق احسان پی ایس پی کے امیدوار۔ہیں۔این اے 247 سے ن لیگ کے مشاہداللہ خان اور ان کے صاحبزادے افنان اللہ خان۔بھی الیکشن۔لڑرہے ہیں۔این ای256 پر ایم کیو ایم کے خواجہ۔سہیل منصور اور ان کے بھائی ریحان۔منصور امیدوار ہیں۔این اے 247 میں ماضی میں میئر کراچی رہنے والے۔مصطفیٰ کمال بھی میدان۔میں۔ہیںجبکہ نسرین جلیل جو اسی حلقے سے امیدوار ہیں۔ان کیساتھ ڈپٹی میئر رہ چکی ہیں۔جبکہ اسی دور کے ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر جاوید حنیف نے بھی اسی حلقے سے کاغذات نامزدگی جمع کرارکھے ہیںمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.