باکسنگ لیگ آغازسے قبل ہی تنازع کا شکار، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اعلان لاتعلقی
پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی جانب سے مخالفت کے بعدکوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے عدم تعلقی کا اعلان کیا
ہفتہ 23 جون 2018 18:46
(جاری ہے)
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ترجمان نے اعلامیہ میں کہا گیاکہ ہم سپر باکسنگ لیگ میں ایک فرنچائز کی خیریداری کے لیے حقوق حاصل کرنے کے سلسلے میں بات چیت کر رہے تھے لیکن یہ معاملہ کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکا، تاہم ہم ایس بی ایل پاکستان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں، امید ہے کہ پی ایس ایل کی طرح یہ بھی کامیابی سے ہمکنار ہوگی۔
واضح رہے کہ پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے مذکورہ لیگ سے لا تعلقی ظاہر کی ہے، فیڈریشن کے صدر ناصر اعجاز لنگ کے مطابق ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد متفقہ طور پر طے پایاکہ لیگ آئباکے قوانین اور قومی فیڈریشن کے آئین کے مطابق نہیں، چنانچہ فیڈریشن ایسے کسی ایونٹ یا لیگ کا حصہ نہیں بنے گی۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کپتان کی ممکنہ تبدیلی، پی سی بی نے شاہین آفریدی کو اندھیرے میں رکھا
-
پی سی بی کا ریڈ اور وائٹ بال کرکٹ کیلئے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ
-
بابر اعظم کو ایک بار پھر قومی ٹی ٹونٹی ٹیم کی کپتانی سونپنے کا فیصلہ
-
پاکستان کے دورہ آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی میچز کے شیڈول کا اعلان
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.