تعلیم ہر بچے کا بنیادی حق اور قومی ترقی کی کلید ہے،گورنر پنجاب
نوجوان نسل کے خوشحال مستقبل کیلئے تعلیم پرزیادہ خرچ کرنا وقت کی ضرورت ہے
ہفتہ 23 جون 2018 17:16
(جاری ہے)
گورنر پنجاب نے آوٹ ریچ پروگرام کے اجراء کے لئے پرنسپل کیڈٹ کالج حسن ابدال کی کاوشوںکو سراہا اور کہاکہ مزید بچوںکو تعلیمی مواقع فراہم کرنے کے لئے زیادہ سے زیادہ تعلیمی وظائف حاصل کئے جائیںاور مخیر افراد اس کار خیر میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں۔
گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ مستقبل کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے تعلیمی شعبہ پر بھر پور توجہ دینے کی ضرورت ہے اور یہ امر خوش آئند ہے کہ کیڈٹ کالج جیسے ادارے جدید علوم کے فروغ میں اہم کردارادا کر رہے ہیں اور اس ادارے سے فارغ التحصیل ہونے والے طلبا ء قومی اور بین الاقومی سطح پر قابلیت اور اعلی صلاحیتوں کے بل بوتے پر ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں سائنس اور ٹیکنالوجی پر مبنی ایسے علوم کو عام کرنے کی ضرورت ہے اور اس کے لئے کیڈٹ کالج نے ذہین بچونںکو اپنی مادر علمی کے در کھول دیئے ہیں۔ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا کہ اعلی اقدار کے حامل تعلیمی ادارے ہمیشہ قوموں کی تعمیر اور ترقی میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں اور ملک کو زندگی کے تمام شعبوں کے لیے لیڈر فراہم کرتے ہیں جو ترقی کے عمل کو تیز کرنے میں مد د فراہم کرتے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.