نادرا نے خواجہ سرئو اں کے شناختی کارڈز بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا

ہفتہ 23 جون 2018 17:03

نادرا نے خواجہ سرئو اں کے شناختی کارڈز بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 جون2018ء) نادرا نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے احکامات کے بعد خواجہ سرا ئو ں کے شناختی کارڈز بنانے کا سلسلہ شروع کر دیا۔تفصیلات کے مطابق خواجہ سراں کے شناختی کارڈز بنانے کے لئے موبائل وین فانٹین ہا ? س پہنچ گئی، خواجہ سرا موبائل وین سے 30 جون تک شناختی کارڈ بنوا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

فانٹین ہا ئو س میں رجسٹرڈ خواجہ سراں کی تعداد 750 سے زائد ہے ایڈمن فانٹین ہاس کا کہنا ہے کہ فاونٹین ہا ئو س میں خواجہ سرا ئو ں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے کیمپ بھی لگا دیا گیاہے، جہاں خواجہ سرا ئو ں کو مفت معائنے اور ادویات کی سہولت فراہم کی جارہی ہے اس کے علاوہ فانٹین ہائو س کی جانب سے رجسٹرڈ خواجہ سراں کو ماہانہ وظیفہ بھی دیا جاتا ہے۔