Live Updates

مسلم لیگ( ن) کے سربراہ شہباز شریف پرسوں فیڈریشن ہائوس کراچی کا دورہ کریں گے

ہفتہ 23 جون 2018 16:59

مسلم لیگ( ن) کے سربراہ شہباز شریف پرسوں فیڈریشن ہائوس کراچی کا دورہ ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جون2018ء) مسلم لیگ( ن) کے سربراہ شہباز شریف پیر کو فیڈریشن ہائوس کراچی کا دورہ کریں گے۔ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ر مظہر علی ناصرکے مطابق شہباز شریف مسلم لیگ (ن)کے معاشی ایجنڈے پر بات چیت کریں گے۔

(جاری ہے)

ایف پی سی سی آئی نے تمام سیاسی جماعتوں کو مدعو کیا ہے دیگر جماعتوں کے قائدین بھی فیڈریشن کا دورہ کریں گے۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :