مقابلےمیں عمران خان ہویا علیم خان ،شکست دوں گا،ایازصادق
لاہورمسلم لیگ ن کا قلعہ تھا اورہمیشہ رہےگا،این اے129میں منظم انتخابی مہم چلا رہاہوں۔سینئرمرکزی رہنماء ن لیگ سردارایازصادق کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 23 جون 2018 15:58
(جاری ہے)
ایازصادق نے عمران خان کوواضح برتری کے ساتھ شکست دی تھی۔
انتخابات میں مسلم لیگ ن بڑی جاعت بن کرسامنے آئی ۔الیکشن کے فوری بعد تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن پردھاندلی کا الزام لگا دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے دھاندلی کا الزام لگاتے ہوئے لاہور کے 4انتخابی حلقے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ جب پی ٹی آئی کے مطالبے پر4 انتخابی حلقے نہ کھولے گئے توتحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ اور دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔جس کے بعد تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعتوں عوامی تحریک ودیگر کے ساتھ ملکر 2014ء میں اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کیا۔126 دن کے دھرنے کے بعد پی ٹی آئی کا انتخابی حلقے کا کھولنے کا مطالبہ مان لیا گیا۔پی ٹی آئی کے دھرنے کے دوران پارلیمنٹ اور پی ٹی وی کے دفترپرمشتعل احتجاجی کارکنان کے حملہ کیا اور توڑ پھوڑ بھی کی۔تاہم اب الیکشن 2018ء میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان این اے 129 سے امیدوار ہوں گے یا علیم خان اس کا فیصلہ کرنا ابھی باقی ہے۔ پی ٹی آئی کے مدمقابل مسلم لیگ ن ے امیدوارسردار ایاز صادق نے اعلان کردیا ہے کہ مقابلہ عمران خان سے ہویا علیم خان سے ہو، الیکشن میں شکست دوں گا۔مزید اہم خبریں
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.