کسی سے کوئی خوف نہیں، مجبوری ہے الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتا،جہانگیر ترین
ہم مقابلہ کرنا جانتے ہیں،شاہ محمود کی پریس کانفرنس پر کوئی بات نہیں کروں گا،میں جرات مندانہ فیصلے کرتا ہوں
ہفتہ 23 جون 2018 15:23
(جاری ہے)
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ آپس کی لڑائیاں منظرعام پرنہیں آنی چاہئیں اور بندکمرے میں فیصلہ کرناچاہیے، آپس کی بات میڈیا میں کرنا غیرمناسب ہے، یہ بالکل بھول جائیں کہ کسی سے ڈرتے ہیں یا کسی سے خوف میں ہیں، ہم مقابلہ کرناجانتے ہیں، میں جرات مندانہ فیصلے کرتا ہوں، سیاست میں ڈیڈلاک ہوتیہیں، ٹوٹے بھی ہیں چیزیں بنتی اور بگڑتی بھی ہیں۔
جہانگیر ترین نے کہا کہ کوئی نہیں کہہ سکتاکہ میں اپنی ذات کے لیے کوشش کررہا ہوں، میں اور میرا بیٹا الیکشن نہیں لڑرہے، میری اور میرے بیٹے کی مجبوری ہے کہ الیکشن میں حصہ نہیں لے سکتے، میرا بیٹا برطانیہ میں آج بھی امتحان دے رہا ہے۔پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ ہمارے لیے عمران خان کا نظریہ پہلے اور ذات بعد میں ہے، نئے پاکستان کے لیے عمران خان کا وزیراعظم بننا لازم ہے۔انہوں نے کہا آج یا کل تک ٹکٹوں کافیصلہ کرلیاجائے گا، میری اور خان صاحب کی کوشش ہے کہ صرف انہیں ٹکٹ دیاجائے جو حلقہ جیت سکیں کیونکہ ہم نے حلقے نہ جیتے تو عمران خان وزیراعظم نہیں بنیں گے، ہمیں انہیں ٹکٹ دینے ہیں جوبقول عمران خان الیکشن کی سائنس جانتے ہیں۔جہانگیر ترین نے دعوی کیا کہ پنجاب اور وفاق میں تحریک انصاف کی حکومت بنے گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.