سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے لندن میں چھٹیاں گزار یں

ہفتہ 23 جون 2018 15:03

سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے لندن میں چھٹیاں گزار یں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان لندن میں چھٹیاں گزاری ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ لندن ہمارے پسندیدہ شہروں میں سے ایک ہے ہم جب بھی یہاں آتے ہیں ہمیں کچھ نیا دیکھنے کو ملتا ہے اور اس بار ہم نے تاریخی اور خوبصورت کے حامل برطانوی قصبے ونڈسر کا انتخاب کیا ہے، ونڈسر ہمیں بالکل گھر جیسا محسوس ہوا ہے جہاں ہم نے معمولات زندگی سے ہٹ کر اچھا وقت گزارا ہے۔

متعلقہ عنوان :