کاشتکار جنترکی کا شت کے لے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں،زرعی ماہرین

ہفتہ 23 جون 2018 14:52

قصور۔23جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) زرعی ماہرین نے جنترکے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں جنترکی فصل کی بہترپیداوار کے حصول کیلئے ایک بوری ڈی اے پی کھاد فی ایکڑ استعمال کریں چار ہ سبزکھادکیلئے کاشت کی جانیوالی جنترکی فصل کیلئے 20تا 25کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں جنترکی فصل کیلئے بار شوں کا موسم فائدہ مند ہوتاہے کاشتکار حضرات جنترکی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کا انتخاب کریں اور فصل کاشت وسط اگست تک مکمل کرلی جائے البتہ مون سون کی بارشوں کے دران کاشتہ فصل کی بڑھوتری اچھی ہوتی ہے اورجنترکی فصل کیلئے بارشوں کا موسم انتہائی موزوں ہے کہ وہ جنتر کی کاشت کیلئے درمیانی قسم کی زمین کاانتخاب کریں۔

متعلقہ عنوان :