تیل کی رسد میں ہر کمی پوری کرینگے، الفالح

ہفتہ 23 جون 2018 14:41

تیل کی رسد میں ہر کمی پوری کرینگے، الفالح
ویانا ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جون2018ء) سعودی وزیر توانائی صنعت و معدنیات خالد الفالح نے واضح کیا کہ تیل مارکیٹ میں کسی بھی ہنگامی کمی کا تدارک کیا جائیگا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ویانا میں الاقتصادیہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تیل پیدا کرنیوالے ممالک مارکیٹ کی رسد میں کسی بھی کمی کے تدارک کیلئے تیار ہیں۔ الفالح نے اطمینان دلایا کہ اوپیک تنظیم مارکیٹ کی قیادت اچھی طرح کررہی ہے۔ اوپیک سے باہر تیل پیدا کرنیوالے ممالک بھی تعاون کررہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :