این اے 243، عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کیخلاف اپیل مسترد
این اے 95 میانوالی، عمران خان کے کاغذات مسترد ہونے پر اپیلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو نوٹس جاری کردیا
ہفتہ 23 جون 2018 14:34
(جاری ہے)
اپیلٹ ٹربیونل نے بھی آر او کا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی منظوری کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل کو مسترد کردیا ہے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کے حلقے این اے 95 میانوالی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔
ریٹرننگ افسر کے فیصلے کے خلاف عمران خان کی اپیل پر اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس فیصل زمان خان نے سماعت کی۔عمران خان کی جانب سے بابر اعوان ٹریبونل میں پیش ہوئے اور مقف اختیار کیا کہ ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس بروقت بیان حلفی جمع نہ کرانے کا الزام لگا کر کاغذات مسترد کیے گئے۔اپیل میں استدعا کی گئی کہ ریٹرننگ افسر کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔سماعت کے بعد عدالت نے ریٹرننگ افسر اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت پیر تک کے لیے ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.